Be chāre log: Urdu 2024
بے چارے لوگ
19.30 $
Share
Wishlist
ISBN:
949235787
Translator:
Anṣārī, Ẓ
Publisher:
Lahore book city
Age Group:
Adult
Pages:
166
Weight:
340 g
Dimensions:
17 x 24 cm
Book Cover:
Hard Cover
دستوئیفسكی كی زندگی ایك بڑی ہستی كی درد بھری كہانی ہے جسے انسانیت كے مصائب نے مار ركھا تھا۔اس كی ذكاوت نے سماجی خرابیوں اور انسانی درد و غم كو سہا۔ "بےچار ےلوگ"دستوئیفسكی كا پہلا ناول ہے۔جسے ظ۔انصاری نے اردو میں ترجمہ كیا ہے۔اس ناول كا موضوع دبے كچلے لوگوں كے مسائل ہیں۔ناول کا انتساب بھی دبے كچلے لوگوں كے نام کیا گیاہے۔
more