ایڈیٹ اردو 2024
Īdīit
40٫02 $
اشتراکگذاری
Wishlist
عنوان اصلی:
The idiot
شابک:
9789696625568
مترجم:
Anṣārī, Ẓ
ناشر:
Book corner
گروه سنی:
بزرگسال
صفحات:
558
وزن:
880 g
ابعاد:
17 x 24 cm
جلد کتاب:
جلد سخت
ناول ’’ایڈیٹ‘‘ (The Idiot) کم و بیش ڈیڑھ سال کی مدّت (1867-68ء) اور دو قسطوں میں لکھا گیا جب مصنف اپنی بیوی کے ساتھ جنیوا میں پیسے پیسے کو محتاج زندگی بسر کر رها تھا، بار بار ناول کی بساط بچھاتا، پھر الٹ پلٹ دیتا۔ پردیس کی بےکسی، مفلسی اور مرگی کی بیماری کے باوجود اسے یہ لگن تھی کہ نئی قسم کا ناول اور اپنے آدرش کا ایک صاف ستھرا هیرو دنیائے ادب کو پیش کرے۔
more