سپاہی سے ڈپٹی کمشنر تک اردو 2024
Sipāhī se ḍiptī kamishnar tak
31٫52 $
اشتراکگذاری
Wishlist
شابک:
841503453
ناشر:
Ilm va Irfan Publishers
گروه سنی:
بزرگسال
صفحات:
524
وزن:
805 g
ابعاد:
17 x 24 cm
جلد کتاب:
جلد سخت
مصنف عبد الغفور چودھری ضلع قصور کے ایک دور افتادہ گاؤں کھنگرانوالہ میں ’’نا خواندہ‘‘ ماں باپ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے والد صاحب کا آبائی پیشہ کاشتکاری تھا۔ پرائمری تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی۔ ہائی سکول ان کے گھر سے چھ کلومیٹر دور تھا۔ روزانہ کی بنیاد پر بارہ کلومیٹر پیدل سفر طے کر کے میٹر ک کا امتحان پاس کیا۔ مقامی پولیس نے انھیں سیاسی مخالفین کی ایما پر قتل کے ایک مقدمہ میں غیرقانونی طور پر ملوث کر دیا۔ گرفتاری سے بچنے کے لئے گھر سے فرار ہوئے۔ لاہور پہنچےاور پاکستان آرمی کی ایک میڈیم رجمنٹ آرٹلری میں بطور سپاہی (ٹیکنیکل اسسٹنٹ) بھرتی ہو گئے۔ بعد میں اصل قاتل پکڑے جانے پرانھیں مقدمہ سے بےگناہ قرار دے دیا گیا اور.....
more