Note! Looking for an order placed before 2025-09-20, 16:00? [Click Here]
الجمعة - 1447 18 ربيع الآخر
{"Id":0,"Name":null,"Mobile":null,"Email":null,"Token":null,"Type":0,"ReferencerId":null,"VatConfirm":false,"PublicToken":null,"Culture":"ar-sa","Currency":"usd","CurrencySign":"$","CountryIsoCode":"us","HasSubset":false,"Discount":0.0,"IsProfileComplete":false,"HasCredit":false,"LastActivity":"0001-01-01T00:00:00"}
login
تسجيل الدخول
shopping cart 0
السلة

السلة

المجموع
0  
ContinuetoCheckout

Menu

  • Sonay Cāndī Kā Sard Maḥal
معلومات المنتج
العنوان الأصلي: Sonay Cāndī Kā Sard Maḥal
 ISBN رقم: 9789690027979
الناشر: Feroz Sons ltd
الصفحات: 112
الوزن: 192 g
أبعاد المنتج: 15 x 23 x 1 cm
غلاف الكتاب: غلاف ورقی
Subjects:

سونے چاندی کا سرد محل الأردية 2022

Sonay Cāndī Kā Sard Maḥal

المؤلف: Aḥmad Adnān Tāṛīq
التقييم:
17٫28 $
7 إلی 10 اسبوع
قائمة الأمنيات
Wishlist
معلومات المنتج
العنوان الأصلي: Sonay Cāndī Kā Sard Maḥal
 ISBN رقم: 9789690027979
الناشر: Feroz Sons ltd
الصفحات: 112
الوزن: 192 g
أبعاد المنتج: 15 x 23 x 1 cm
غلاف الكتاب: غلاف ورقی
Subjects:
جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو وطن عزیز کے امور کو چلانے کے لیے مخلف ادارے وجود میں آۓ اور ملک ایک ڈگر پر چلتا ہوا نشوونما پانے لگا۔ لٹے پٹے نوجوان اور بچے کھچے بزرگ پاکستان پہنچے اور نئے ملک میں محنت مزدوری میں جت گئے۔ اس وقت جناب مولوی فیروز الدین جو ایک عظیم المرتبت مصلح قوم شمار ہوتے تھے، انہوں نے پاکستان کے بچوں کو قائداعظم کے دو قومی نظریہ سے روشناس کرانے کی ٹھانی۔ اس مرد مجاہد نے اپنا سفر مشتر کہ ہندوستان سے شروع کیا اور پھر پاکستان میں فیروز سنز جیسے اشاعتی ادارے کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان دونوں ٹیلی ویژن اور کارٹون نہیں تھے تو بچوں اور بڑوں کے لیے اس ادارے نے ایسی خوب صورت اور سبق آموز کتا ہیں چاہیں کہ اگر آج ہم کہیں کہ پچاس کی د ہائی سے لے کر اسی کی دہائی تک تعلیم حاصل کرنے کا پیغام پاکستان کے ہر گھر میں فیروز سنز نے پہنچایا تو غلط نہ ہوگا۔ میں نے بھی اپنا بچپن فیروز سنز کے ناول اور تعلیم و تربیت کی کہانیاں پڑھتے ہوۓ گزارا۔ مجھے فخر ہے کہ میں نے فیروز سنز کی طرف سے لکھنے والے اساتذہ، مقبول جہانگیر ، جبار تو قیر، یونس حسرت ، زبیدہ سلطانہ وغیرہ کو پڑھ کر لکھنا شروع کیا۔ آج جب تنقید نگار مجھے کہتے ہیں کہ میں ان کی طرح لکھتا ہوں تو میرا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔ سعید لخت صاحب مرحوم نے 1978ء میں تعلیم وتربیت میں میری ایک تحریر کو پڑھ کر میری والدہ جو ایک ہائی سکول میں ہیڈ مسٹریس تھیں ، کو خط لکھ کر میری تعریف کی تھی ، جب میں پندرہ سال کا تھا۔ آج وہ زندہ ہوتے تو خوش ہوتے کہ میری کتاب فیروز سنز کی طرف سے چپ رہی ہے۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے ایڈیٹر تھے۔ ان کی موجودگی میں کتاب میں غلطی کا احتمال نہیں ہوتا تھا۔ فیروز سنز کی طرف سے چھپنا میرا بچپن کا خواب تھا۔ بچوں کو چاہیے کہ بڑوں کو بھی یہ کہانیاں سنائیں کیوں کہ ہر بڑے کے اندر ایک بچہ چھپا ہوا ہوتا ہے ۔ ہم بس اسے باہر نہیں نکلنے دیتے۔ احمد عدنان طارق ، فیصل آباد
more